اگر کرونا ویکسین لگوائی تو بس اللہ خیر کرے ۔۔۔

QuestionsCategory: Questionsاگر کرونا ویکسین لگوائی تو بس اللہ خیر کرے ۔۔۔
admin asked 2 months ago
چاچا علم دین بتا رہا تھا کہ اگر کرونا ویکسین لگوائی تو بس گئے پھر دو سال کے اندر اندر۔ اگر بچ بھی گئے تو Zombie یعنی خون پینے والے جانور بن جائیں گے اور کم سے کم آگے اپنی نسل نہیں بڑھا سکیں گے خبردار اس کے قریب نہیں جانا یہ یہودیوں کی سازش ہے اور آج کل ان کا ایجنٹ ہمارا حکمران ہے تو بس اللہ خیر کرے ۔۔۔ چاچا علم دین چونکہ گاؤں کا سب سے سیانا اور دانا بندہ تھا اور گاؤں والوں کے بقول دنیا کا علم جہاں ختم ہوتا ہے وہاں سے چاچے علم دین کا علم شروع ہوتا تھا